January 29, 2025 10:23 AM
پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے پہلے حکومت نے کَل ایک کُل جماعتی میٹنگ بلائی ہے۔
پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے پہلے حکومت نے کَل ایک کُل جماعتی میٹنگ بلائی ہے۔ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس جمعے سے شروع ہوگا۔ ہفتے کے روز وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن پارلیمنٹ میں 2025-26 کا مرکزی بجٹ پیش کریں گی۔x...