January 25, 2025 10:07 AM
ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم جمہوریہ کی ماقبل شام، آکاشوانی کا مشہور اور معروف پروگرام اور شاعروں کا قومی سمپوزیم، سروبھاشا کوی سمیلن نشر کیا جائے گا۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم جمہوریہ کی ماقبل شام، آکاشوانی کا مشہور اور معروف پروگرام اور شاعروں کا قومی سمپوزیم، سروبھاشا کوی سمیلن نشر کیا جائے گا۔ اس پروگرام کو آکاشوانی کے پورے نیٹ ورک پر آج رات دس بجے نشر کیا جائے گا۔ اس سمپوزیم میں ملک کے قریب 400 شعرا، ایک ہی اسٹیج پر اپن...