ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 9, 2025 9:48 AM

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے دلّی میں مہا کمبھ پر آکاشوانی اور دوردرشن کے دو خصوصی نغموں کا آغاز کیا۔

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے دلّی میں مہا کمبھ پر آکاشوانی اور دوردرشن کے دو خصوصی نغموں کا آغاز کیا۔ آکاشوانی کے یہ خصوصی نغمے، بہترین موسیقی اور نغمہ نگاری کے شاندار امتزاج سے مہا کمبھ کی روحانی، ثقافتی اور مذہبی اہمیت کو بیان کرتے ہیں۔ یہ نغمہ رتن Prasanna نے گایا ہے ...