ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 26, 2025 10:05 AM

بھارت نے، دیسی ساخت کا پہلا MRI مشین سیٹ تیار کیا ہے، جسے آزمائش کے لیے اکتوبر تک نئی دلّی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، ایمس میں نصب کیا جائے گا۔

بھارت نے، دیسی ساخت کا پہلا MRI مشین سیٹ تیار کیا ہے، جسے آزمائش کے لیے اکتوبر تک نئی دلّی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، ایمس میں نصب کیا جائے گا۔  اس قدم کا مقصد علاج کو کفایتی بنانا اور درآمد شدہ میڈیکل آلات پر انحصار کو کم کرنا ہے۔ فی الحال 80 سے 85 فیصد میڈیکل آلات درآ...