ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 18, 2024 10:40 AM

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے محکمے کے لیے سال 2024-25 کے دوران، بجٹ میں 6 گُنا اضافہ ہوا ہے۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے محکمے کے لیے سال 2024-25 کے دوران، بجٹ میں 6 گُنا اضافہ ہوا ہے۔ 2013-14 میں یہ رقم تقریباً 21 ہزار کروڑ روپے تھی جبکہ 2024-25 میں یہ رقم ایک لاکھ 22 ہزار کروڑ روپے ہو گئی ہے۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیرِ مملکت رام ناتھ ٹھاکر نے، لوک سبھا میں، ایک تحریری جواب...