ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 6, 2025 9:46 AM

پرنس رحیم الحسینی کو اُن کے والد کی وفات کے بعد دنیا بھر میں موجود اسماعیلیہ فرقے کے لاکھوں مسلمانوں کا روحانی پیشوا نیا آغا خان نامزد کیا گیا ہے۔

پرنس رحیم الحسینی کو اُن کے والد کی وفات کے بعد دنیا بھر میں موجود اسماعیلیہ فرقے کے لاکھوں مسلمانوں کا روحانی پیشوا نیا آغا خان نامزد کیا گیا ہے۔ 53 سالہ پرنس رحیم الحسینی جنہیں اپنے والد کی وصیت میں آغا خان پنجم نامزد کیا گیا ہے، اسماعیلیوں کے پچاسویں موروثی امام بن گئے ہیں۔ ر...