November 19, 2024 11:02 AM
وزیراعظم نریندر مودی نے G20 سربراہ کانفرنس کے موقع پر برطانیہ، اٹلی، فرانس اور ناروے سمیت مختلف ملکوں کے عالمی رہنماؤں سے ملاقات کی۔
وزیراعظم نریندر مودی نے برازیل کے Rio De Janerio میں G20 سربراہ میٹنگ کے موقع پر برطانیہ، اٹلی، فرانس، ناروے، پرتگال اور انڈونیشیا سمیت مختلف ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔ جناب مودی کی کل رات برطانیہ کے اپنے ہم منصب Keir Starmer کے ساتھ میٹنگ سود مند رہی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں جناب م...