ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

SpaceX اور ناسا نے امریکی خلا نوردوں سنیتا ولیمس اور Butch Wilmore کو، بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ISS سے واپس لانے کا ایک مشن خلا میں بھیجا ہے۔

SpaceX اور ناسا نے امریکی خلا نوردوں سنیتا ولیمس اور Butch Wilmore کو، بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ISS سے واپس لانے کا ایک مشن خلا میں بھیجا ہے۔ یہ دونوں خلا نورد 9 ماہ سے اِس اسٹیشن پر پھنسے ہوئے ہیں۔ Crew-10 مشن کے تحت یہ خلائی طیارہ، ایک Falcon 9 راکٹ کے ذریعے کل رات روانہ کیا گیا۔

سُنیتا ولیمس اور Butch Wilmore پچھلے سال جون میں خلا میں پہنچے تھے اور اُنہیں وہاں تقریباً ایک ہفتے قیام کرنا تھا۔

امریکہ کے وزیر دفاع Pete Hegseth نے راکٹ کو خلا میں بھیجنے سے پہلے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں ناسا کے SpaceX Crew-10 کے لیے حوصلہ افزائی کا اظہار کیا گیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں