ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 5, 2025 9:43 PM

printer

PIB کے فیکٹ چیک یونٹ نے جھوٹ کا پردہ فاش کیا

PIB کے فیکٹ چیک یونٹ نے آج کہا کہ یہ دعویٰ جھوٹا ہے کہ امریکہ سے واپس بھیجے گئے بھارتی مائیگرینٹس کے ہاتھ اور پیر چینوں سے بندھے ہوئے تھے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں PIB کے فیکٹ چیک نے کہا کہ بہت سے اکاؤنٹس کے ذریعے اِس دعوے کے ساتھ سوشل میڈیا پر ایک جھوٹی تصویر شیئر کی جا رہی ہے کہ غیر قانونی بھارتی مائیگرینٹس کے ہاتھوں اور پیروں کو اُنہیں واپس بھیجتے وقت چینوں سے باندھا گیا تھا۔ اس نے کہا کہ اِن پوسٹوں میں جو تصویر دکھائی گئی ہے، وہ اُن افراد کی ہے، جنہیں گوٹے مالا واپس بھیجا  گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں