NEET امتحان کے معاملے پر تنازعے کے پس منظر میں امتحان کے انعقاد سے متعلق ایجنسی کے ڈائرکٹر جنرل سبودھ کمار سنگھ کو اُن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ جناب سنگھ کو عملے اور تربیت محکمے میں لازمی انتظار کے زمرے میں رکھا گیا ہے۔
تجارت کے فروغ سے متعلق بھارتی تنظیم کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائرکٹر پردیپ سنگھ Kharola کو امتحان کے انعقاد سے متعلق ایجنسی کے ڈائرکٹر جنرل کی اضافی ذمہ داری دی گئی ہے۔