ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 4, 2024 10:13 AM

printer

Moldova کے صدر Maia Sandu نے 54 اعشاریہ ایک نو فیصد ووٹ حاصل کرنے کے ساتھ صدارتی چناؤ میں سبقت حاصل کرلی ہے

Moldova کے صدر Maia Sandu نے 54 اعشاریہ ایک نو فیصد ووٹ حاصل کرنے کے ساتھ صدارتی چناؤ میں سبقت حاصل کرلی ہے جبکہ ان کی اصل حریف سابق پروسکیوٹر جنرل Alexandar Stoianoglo پینتالیس اعشاریہ  آٹھ ایک فیصد کے ساتھ پیچھے چل رہی ہیں۔

سینٹرل الیکٹورل کمیشن نے، جس نے 97 اعشاریہ آٹھ فیصد ووٹوں کی گنتی کی ہے، کہاہے کہ Maia Sandu نے اتحاد، امن اور آزادی کی اپیل کی ہے جبکہ Stoianoglo نے جنہیں سوشلسٹ پارٹی کی حمایت حاصل ہے، Moldova کی یوروپی یونین میں انضمام کیلئے اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔  20 اکتوبر کو جو چناؤ ہوا تھا، اُس میں کسی بھی امیدوار نے درکار اکثریت حاصل نہیں کی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں