July 23, 2024 9:38 AM

printer

Major League Soccer (MIS) All-Star Game میں ارجنٹینا کے اسٹار فٹبال کھلاڑی Lionel Messi نہیں کھیلیں گے

دنیا بھر میں فٹبال شائقین کو یہ جان کر بڑی مایوسی ہوئی کہ اس ہفتے ہونے والے   Major League Soccer (MIS) All-Star Game میں ارجنٹینا کے اسٹار فٹبال کھلاڑی Lionel Messi نہیں کھیلیں گے۔

MLS نے کل یہ اعلان کیا۔ اس نے کہا کہ کوپا امریکہ کے فائنل کے دوران ٹخنے میں لگی چوٹ کی وجہ سے Messi آل اسٹار گیم میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں