ISSF شوٹنگ عالمی کپ 2025 کا دوسرا مرحلہ آجPeru کی راجدھانی لیما میں شروع ہوگا۔ مجموعی طور پر 42 بھارتی کھلاڑی رائفل، پسٹل اور Shotgun کے تین زمروں میں مقابلہ کریں گے۔ آج بھارتی نشانے باز سوربھ چودھری، رویندر سنگھ، ورون تومر، امت شرما اور آکاش بھاردواج بھارتی وقت کے مطابق آج رات سوا دس بجے مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں حصہ لیں گے۔ ISSF ورلڈ کپ میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والا ہر کھلاڑی دسمبر میں قطر کے دوحہ میں سال کے آخر میں ISSF عالمی کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرے گا۔ x
Site Admin | April 15, 2025 2:41 PM
ISSF شوٹنگ عالمی کپ 2025 کا دوسرا مرحلہ آجPeru کی راجدھانی لیما میں شروع ہوگا
