ISL فٹ بال میں بینگلورو FC نے ممبئی سٹی FC کو پانچ – صفر سے کراری شکست دی۔ اِس کے ساتھ ہی بینگلوروFC ، ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔
دو مرحلوں میں ہونے والے سیمی فائنل کے لیے بدھ کے روز اور 6 اپریل کو بینگلورو FC کا مقابلہ، FC گوا سے ہوگا۔x