ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 24, 2025 10:02 AM | IPL

printer

IPL-T20 میں چنئی سُوپر کنگز نے ممبئی انڈینس کو 4 وکٹ سے ہرا دیا۔

IPL-T20 میں چنئی سُوپر کنگز نے ممبئی انڈینس کو 4 وکٹ سے ہرا دیا۔

بائیں ہاتھ کے گیند باز نور احمد کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ نور احمد نے 4 وکٹ حاصل کیے۔

اس سے پہلے ایک دیگر میچ میں سن رائزرس حیدرآباد نے راجستھان رائلز کو 44 رن سے شکست دی۔ حیدرآباد کے  راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کل شام کھیلے گئے اس میچ میں اِشان کِشن نے شاندار سنچری بنائی اور ناٹ آؤٹ رہے۔

IPL میں آج دلّی کیپیٹلز کا سامنا لکھنؤ سُوپر جائنٹس سے ہوگا۔ یہ میچ وشاکھا پٹنم میں شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں