ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 10, 2025 9:49 AM | IPL

printer

IPL T20 کرکٹ میں، احمدآباد میں گجرات ٹائٹنز نے راجستھان رائلز کو 58 رن سے ہرایا۔

IPL کرکٹ میں، احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنس نے راجستھان رائلز کو 58 رن سے ہرا دیا۔

218 رن کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے راجستھان رائلز کی پوری ٹیم 19 اوورس اور دو گیندوں میں 159 رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔

اس سے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے گجرات نے 6 وکٹ پر 217 رن بنائے۔ گجرات کے لیے سائی سُدرسن نے سب سے زیادہ 82 رن بنائے۔ انھیں میچ کا بہترین کھلاڑی بھی منتخب کیا گیا۔ مسلسل چار میچ جیت کر گجرات پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے۔

آج رائل چیلنجرس بنگلورو اور ڈیلی کیپٹلز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ یہ میچ بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں