ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 30, 2025 9:51 AM | IPL Cricket

printer

IPL کرکٹ میں، احمد آباد میں کل رات گجرات ٹائٹنس نے ممبئی انڈینس کو 36 رن سے ہرایا۔

IPL کرکٹ میں گجرات ٹائٹنس نے کَل رات ممبئی انڈینس کو 36 رن سے ہرا دیا۔ یہ میچ احمد آباد میں کھیلا گیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے گجرات ٹائٹنس نے مقررہ 20 اوورس میں 8 وکٹ کے نقصان پر 196 رن بنائے۔   جواب میں ممبئی انڈینس، چھ وکٹ کے نقصان پر 160 رن ہی   بنا سکی۔

IPLمیں آج دلی کیپٹلس کا مقابلہ سن رائزرس حیدرآباد سے ہوگا۔ یہ میچ دوپہر ساڑھے تین بجے سے وشاکھا پٹنم میں کھیلا جائے گا۔

دوسرے مقابلے میں راجستھان رایلس کا سامنا چنئی سپر کنگس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے گواہاٹی میں کھیلا جائے گا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں