IPL ٹی ٹوئینٹی میں کل رات دلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں دہلی کیپٹلس نے راجستھان رائلس کو سپر اوور میں ہرا دیا۔
راجستھان رائلس نے ٹاس جیت کر دہلی کپپٹلس سے بلے بازی کرنے کو کہا۔ دہلی کیپٹلس نے مقررہ 20 اوورس میں 5 وکٹ پر 188 رن بنائے، جس میں Abishek Porel کے 49 اور K.L.Rahul کے 38 رن شامل تھے۔ دہلی کیپٹلس کے تیز گیند بازMitchel Starc کو میچ کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا۔
آج ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس کا مقابلہ سن رائزرس حیدرآباد سے ہوگا یہ میچ شام ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا۔x