ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 20, 2025 9:26 AM | Cricket - IPL

printer

IPL کرکٹ کے ایک سنسی خیز میچ میں لکھنؤ سُپر جائنٹس نے راجستھان رائلس کو دو وکٹ سے ہرا دیا۔

IPL کرکٹ میں، آج چنڈی گڑھ میں، پنجاب کنگس کا مقابلہ رائل چیلنجرس بنگلورو سے ہوگا۔ یہ میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا، جبکہ شام ساڑھے سات بجے ممبئی میں، ممبئی انڈینس کا مقابلہ چنئی سُپر کنگس سے ہوگا۔

اس سے پہلے کل رات جے پور کے Sawai مانسنگھ اسٹیڈیم میں ایک کانٹے کے مقابلے میں لکھنؤ سُپر جائنٹس نے راجستھان رائلس کو محض دو رن سے ہرا دیا۔ لکھنؤ سُپر جائنٹس نے پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے 5 وکٹ پر 180 رن بنائے اور راجستھان کو 181 رن کا نشانہ دیا، لیکن راجستھان رائلس مقررہ 20 اوورس میں 5 وکٹ پر 178 رن ہی بنا سکی۔

ایک دوسرے میچ میں احمد آباد میں، گجرات ٹائٹنس نے ڈیلہی کیپٹیلس کو 7 وکٹ سے شکست دی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں