August 20, 2024 9:33 AM

printer

IMD نے آج چار روز کے دوران ملک کے شمال مغربی، مغربی، مشرقی اور وسطی حصوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج چار روز کے دوران ملک کے شمال مغربی، مغربی، مشرقی اور وسطی حصوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ جنوبی جزیرہ نما حصے میں بھی کلَ تک شدید بارش کا امکان ہے۔

موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ جمعے تک جموں، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور اترپردیش میں بھی شدید بارش ہو سکتی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ جنوبی بنگلہ دیش اور اس کے آس پاس قائم ہوا کم دباؤ کا حلقہ، امکان ہے کہ آئندہ 24 گھنٹے میں شمال- شمال مغرب کی جانب بڑھ سکتا ہے اور اِس کے اگلے تین سے چار روز میں مغرب- شمال مغرب کی جانب بڑھنے کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں