ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

IIAS DARPG انڈیا کانفرنس 2025 آج سے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں شروع ہو رہی ہے۔

IIAS DARPG انڈیا کانفرنس 2025 آج سے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں شروع ہو رہی ہے۔ 14 فروری تک جاری رہنے والی اس کانفرنس کا افتتاح مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کریں گے۔ 55 ملکوں کے 240 مندوبین اب تک کانفرنس کے لیے اندراج کرا چکے ہیں۔ کانفرنس کا موضوع ہے: ’اگلے دور کے انتظامی اصلاحات – صف آخر تک رسائی‘۔ اس پلیٹ فارم پر عوامی انتظامیہ، حکمرانی اور پالیسی سازی سے متعلق امکانات تلاش کیے جائیں گے اور اُن پر تبادلہئ خیال کیا جائے گا۔ بھارت پہلی مرتبہ عوامی انتظامیہ پر IIAS کانفرنس کی میزبانی کر رہا ہے اور اس طرح کا انعقاد کرنے والا وہ پہلا جنوب ایشیائی ملک بن گیا ہے۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں