ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 5, 2024 10:02 AM

printer

FTIIs کے طالب علم کی فلم نے لائیو ایکشن مختصر فلم کے زمرے میں Oscarکے لیے کوالیفائی کیا

فلم اور ٹیلیویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا FTIIs کے طالب علم کی فلم ”Sunflowers Were The First Ones To Know“ نے لائیو ایکشن مختصر فلم کے زمرے میں آسکر 2025 کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ اِس کَنّڑ زبان کی مختصر فلم کی ہدایت FTII کے طالب علم Chidananda S Naik نے کی ہے، جنہوں نے بھارتی لوک داستانوں اور روایات سے تحریک لی تھی۔

اِس سے پہلے اِس فلم نے Cannes فلم فیسٹول کے La Cinef سلیکشن میں پہلا انعام جیتا تھا۔ Cannes میں La Cinef جیوری نے اِس فلم کی اِس لیے ستائش کی تھی کہ اُس میں داستان گوئی اور نہایت پیشہ ورانہ ڈھنگ سے ہدایتکاری کی گئی تھی۔

”Sunflowers Were The First Ones To Know“اب دنیا کی بہترین مختصر فلموں میں مقابلہ کرے گی۔

”Sunflowers Were The First Ones To Know“ ناظرین کیلئے ایک ایسی فلم ہے، جو بھارتی ثقافت اور داستان گوئی کو نمایاں کرے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں