FIH ہاکی پرولیگ میں آج شام اڈیشہ کے بھوبنیشور میں کلنگا ہاکی اسٹیڈیم میں خواتین کی بھارتی ٹیم کا مقابلہ جرمنی سے ہوگا۔ یہ میچ شام سوا پانچ بجے سے کھیلا جائے گا۔ Salima Tete کی کپتانی میں خواتین کی بھارتی ٹیم چار پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں پوزیشن پر ہے۔ مردوں کی بھارتی ٹیم کا مقابلہ اسی مقام پر شام ساڑھے سات بجے آئرلینڈ سے ہوگا۔ ہرمنپریت سنگھ کی کپتانی میں مردوں کی بھارتی ٹیم چار میچوں میں 6 پوائنٹس حاصل کرکے ساتویں مقام پر ہے۔×
Site Admin | February 21, 2025 9:46 AM | HOCKEY-FIH
FIH ہاکی پرولیگ میں آج شام اڈیشہ کے بھوبنیشور میں کلنگا ہاکی اسٹیڈیم میں خواتین کی بھارتی ٹیم کا مقابلہ جرمنی سے ہوگا۔
