ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 10, 2024 9:49 AM

printer

e-filing Portal پر جائزہ سال 2024-25 کیلئے 34 لاکھ 84 ہزار سے زیادہ آڈٹ رپورٹس جن میں تقریباً 34 لاکھ ٹیکس آڈٹ رپورٹیں شامل ہیں، داخل کی گئی ہیں

e-filing Portal پر جائزہ سال 2024-25 کیلئے 34 لاکھ 84 ہزار سے زیادہ آڈٹ رپورٹس جن میں تقریباً 34 لاکھ ٹیکس آڈٹ رپورٹیں شامل ہیں، داخل کی گئی ہیں۔ وزارت خزانہ نے کہاکہ 2023-24 کے مقابلے ٹیکس آڈٹ رپورٹیں داخل کرنے میں تقریباً چار اعشاریہ آٹھ فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اس نے یہ بھی کہاکہ ٹیکس دہندگان کی مدد کیلئے محکمہ نے انکم ٹیکس پورٹل پر سرگرمی کے ساتھ آؤٹ ریچ پروگرام چلایا تاکہ ٹیکس آڈٹ رپورٹس داخل کرنے کے بارے میں ٹیکس دہندگان میں بیداری پیدا کی جاسکے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں