ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 28, 2024 3:00 PM

printer

Dambulla میں آج سہ پہر خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ کے فائنل بھارت کا مقابلہ سری لنکا سے ہونے والا ہے

Dambulla میں آج سہ پہر خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ کے فائنل میں بھارت کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔ ہرمن پریت کور کی زیر کمان بھارتی ٹیم آٹھویں بار ٹائٹل جیتنے کیلئے میدان میں اترے گی۔ اِس پورے ٹورنامنٹ میں بھارتی خواتین نے بلے بازی اور گیند بازی دونوں شعبوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ دیپتی شرما نے اب تک 9 وکٹ لئے ہیں جبکہ Renuka Singh نے 7 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے۔ بلے بازی میں اسمرتی مندھانا اور شفالی ورما شاندار بلے بازی کرتی رہی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں