ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 3, 2025 9:41 AM | MEA Congo

printer

Congo کے Kinshasa میں واقع بھارتی سفارتخانے نے Bukavu میں رہنے والے سبھی بھارتی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ فوری طور پر محفوظ مقامات پر چلے جائیں۔ اس طرح کی خبریں ہیں کہ M-23 باغی، Bukavu سے محض 20 سے25 کلو میٹر دور ہیں۔

سفارتخانے نے کہا ہے کہ ہوائی اڈے، سرحدیں اور تجارتی راستے ابھی کھلے ہوئے ہیں۔ سفارتخانے کی طرف سے جاری ہدایت میں سختی سے خبردار کیا گیا ہے کہ Bukavu کا سفر نہ کیا جائے۔ سفارتخانے نے سبھی سے کہا ہے کہ وہ اپنی حفاظت کے لیے کوئی ہنگامی منصوبہ تیار کریں۔

Kinshasa میں بھارتی سفارتخانہ، مشرقی Congo میں سلامتی کی صورتحال پر قریبی نگاہ رکھے ہوئے ہے۔

 کسی بھی طرح کی ہنگامی صورتحال یا معلومات کیلئے بھارتی سفارتخانے نے یہ ہیلپ لائن نمبر جاری کیا ہے:

پلس دو چار تین  آٹھ نو صفر صفر  دو چار   تین ایک تین

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں