مرکزی جانچ بیورو CBI نے آج اُس ایکسائز پالیسی سے وابستہ مبینہ بدعنوانی کے معاملے میں دلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال کے خلاف راؤز اوینیو عدالت میں ایک فرد جرم داخل کی ہے جو اب منسوخ کردی گئی ہے۔ جناب کجریوال جو عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر بھی ہیں، انہیں 26 جون کو سی بی آئی کی جانب سے تہاڑ جیل سے گرفتار کرلیا گیا تھا جہاں وہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے کالے دھن کو جائز بنانے کے ایک معاملے میں عدالتی تحویل میں تھے۔
Site Admin | July 29, 2024 2:53 PM
CBI کی کیجریوال کے خلاف فرد جرم کو راؤز اوینیو عدالت نے کردیا منسوخ
