ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 18, 2024 3:10 PM

printer

CBI نے آج NEET UG داخلہ امتحان پیپر لیک معاملے میں ایمس پٹنہ کے چار طالب علموں کو حراست میں لیا ہے

CBI نے آج NEET UG داخلہ امتحان پیپر لیک معاملے میں ایمس پٹنہ کے چار طالب علموں کو حراست میں لیا ہے۔ ایمس پٹنہ کے ایگزیکیٹو ڈائریکٹر جی کے پال نے کہا کہ جن طلبا کو حراست میں لیا گیا ہے وہ MBBS کورس کے دوسرے اور تیسرے سال کے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ CBI کے عہدیداران نے ان طلبا کی گرفتاری سے متعلق پہلے ہی اطلاع دے دی تھی اور ادارے سے تحقیقاتی ایجنسی کے ساتھ تعاون کرنے کے لئے کہا تھا۔ CBI نے گرفتار طلبا کے لیپ ٹاپ ضبط کرلئے ہیں اور ان کے کمرے کو سیل کردیا ہے۔ CBI ان طلبا سے پوچھ تاچھ کررہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں