August 31, 2024 9:32 PM
پیرس میں پیرالمپک کھیلوں میں روبینہ فرانسس نے شوٹنگ میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے
پیرالمپکس گیمز میں آج بھارت کی نشانے باز روبینہ فرانسِس نے خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل SH-1 فائنل کوالیفکیشن راؤنڈ میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے و...