September 5, 2024 9:41 PM
پیرس پیرالمپکس میں بھارت کے Judo کھلاڑی کپل پرمار نے مردوں کے 60 کلو گرام زمرے کے J-One مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے
پیرس پیرالمپکس 2024 میں بھارت کے Judo کھلاڑی کپل پرمار نے پیرا جوڈو میں مردوں کے 60 کلو گرام J-One زمرے میں برازیل کے Elielton de Oliveira کو ہرا کر کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ پیرالمپکس کی ...