September 17, 2024 9:22 PM
ہاکی میں بھارت نے Hulunbuir میں میزبان چین کو ایک-صفر سے شکست دے کر ریکارڈ پانچویں مرتبہ مردوں کی ایشین چمپئنز ٹرافی حاصل کرلی ہے
ہاکی میں بھارت نے لگاتار پانچویں مرتبہ مردوں کی ایشین چمپئنز ٹرافی جیت لی ہے۔ چین کے Hulunbuir میں آج شام فائنل مقابلے میں بھارت نے میزبان چین کو صفر کے مقابلے ایک گول سے ہ...