September 21, 2024 4:57 PM
چنئی کرکٹ ٹسٹ میچ میں بھارت نے اپنی دوسری اننگز میں چار وکٹ پر دو سو ستاسی رَن بناکر کھیل ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
بنگلہ دیش کے خلاف چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن، بھارت نے اپنی دوسری اننگز 287 رن پر ڈکلئیرکردی ہے جبکہ اس کے چار کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔ اس ...