September 26, 2024 10:44 AM
اِسنوکر میں، کمل چاولہ نے منگولیا میںورلڈ چھ چیمپئین شپ ٹائٹل جیت لیا ہے۔
Snooker میں بھارت کے سرکردہ کھلاڑی کمل چاؤلا نے منگولیا کے Ulaanbaatar کے فائنل میں پاکستان کے اسجد اقبال پر چھ-دو کی برتری کے ساتھ اپنا پہلا ISBF عالمی چھ-Red کا خطاب جیت لیا ہے۔ ی...