September 30, 2024 3:12 PM
گوتمی Bhanot اور اجے ملک کی بھارتی جوڑی نے کروشیا کو 17-9سے ہراکر کانسے کا تمغہ جیت لیا
نشانہ بازی میں کل پیرو میں ISSFجونیئر عالمی چمپئن شپ کے ایئر رائفل مکسڈ مقابلے میں گوتمی Bhanot اور اجے ملک کی بھارتی جوڑی نے کروشیا کو 17-9سے ہراکر کانسے کا تمغہ جیت لیا ہے۔...