October 4, 2024 8:54 AM
کرکٹ میں: آج شام دبئی میں خواتین کے ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ میں بھارت کا مقابلہ نیوزیلینڈ سے ہوگا۔
کرکٹ میں خواتین کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ 2024 میں آج شام دبئی میں، بھارت ہرمن پریت کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گا۔ اس دوران ویسٹ انڈیز آج سہ پہر جنو...