October 7, 2024 3:00 PM
خواتین ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ میں آج شام شارجہ میں انگلینڈ کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا
خواتین کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ عالمی کپ میں آج شام انگلینڈ کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔ گروپ بی کا یہ میچ شارجہ میں بھارتی وقت کے مطابق ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا۔ کل بھ...