October 9, 2024 10:12 AM
آج شام نئی دلّی میں دوسرا ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی میچ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا
مردوں کے کرکٹ میں آج نئی دلی میں تین میچوں کی ٹی ٹوئینٹی بین الاقوامی سیریز میں بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔ یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔ سوریہ کمار یادو کی قیا...