October 24, 2024 2:36 PM
خواتین کرکٹ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ احمدآباد میں جاری ہے
خواتین کرکٹ میں آج سہ پہر احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کھیلا جارہا ہے۔ اس س...