October 26, 2024 4:26 PM
مَنیکا بَترا عالمی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی پہلی ہندوستانی بن گئی ہیں۔
منیکا بترا نے ٹیبل ٹینس میں آج اس وقت تاریخ رقم کی جب وہ ڈبلیو ٹی ٹی چمپئن مقابلے کے کوارٹر فائنلز کے لئے کوالیفائی کرنے والی پہلی بھارتی کھلاڑی بن گئیں۔ بھارتی کھلا...