October 31, 2024 10:41 AM
جرمنی میں جاری ہائی لو اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں آیوش شیٹی اور ستیش کروناکرن مردوں کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
جرمنی میں جاریHylo Open 2024 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں بھارتی کھلاڑی آیوش شیٹی اور ستیش کمار کروناکرن مردوں کے سنگلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ آیوش شیٹی نے کل پہلے را...