July 1, 2024 9:35 AM
بی سی سی آئی نے بھارتی ٹیم کے ہاتھوں ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ جیتنے کے بعد ایک اَرب 25 کروڑ روپے کی بڑی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔
بی سی سی آئی نے ICC Men's کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ 2024 میں جیت کے بعد بھارتی ٹیم کیلئے ایک ارب 25 کروڑ روپے کی بڑی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان بی سی سی آئی کے سکریٹری جے ش...