November 8, 2024 2:15 PM
چار میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی-20 بین الاقوامی میچ میں آج شام ڈربن میں بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا
کرکٹ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج ڈربن کے Kingsmead میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات ساڑ...