November 10, 2024 9:30 PM
خواتین کی ایشیائی ہاکی چمپئنز ٹرافی کیلئے بہار کے راجگیر شہر میں تیار مکمل ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ کَل شروع ہوگا
خواتین کے ایشیائی ہاکی چمپئن ٹرافی 2024 کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ بہار کے نالندہ ضلع میں راجگیر بین الاقوامی سیاحتی مقام پر کَل شروع ہوگا۔وزیر اعلی...