November 14, 2024 2:50 PM
بھارتی کھلاڑی پی وی سندھو کماموٹو جاپان ماسٹرس دو ہزار چوبیس کے خواتین سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں کناڈا کی مِشیل لِی سے ہار گئی ہیں۔
بیڈمنٹن میں اولمپک میں دو بار میڈل جیتنے والی بھارتی کھلاڑی پی وی سندھو آج صبح Kumamoto جاپان ماسٹرس 2024 کے خواتین سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں کناڈا کی مِشیل لِی سے اکیس-...