June 19, 2024 4:16 PM
خواتین کرکٹ میں بنگلورو میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کھیلا جا رہا ہے۔
کرکٹ میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے تحت دوسرے میچ میں خواتین کی بھارتی ٹیم کا آج بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں جنوبی افریقہ سے مقابلہ ہورہا ہے۔...