June 28, 2024 10:06 AM
بھارتی ٹریک ایتھلیٹ کِرن پہل نے خواتین کے 400 میٹر مقابلے میں پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے
بھارتی کھلاڑی کِرن پہل نے آئندہ ماہ پیرس اولمپکس کے خواتین کے 400 میٹر مقابلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ کَل پنچکولہ میں جاری قومی بین ریاستی سینئر ایتھیلیٹکس چمپئن ش...