March 22, 2025 9:23 AM
بہار کے پٹنہ میں جاری Sepak Takraw ورلڈ کپ 2025 میں کل شام کواڈ مقابلے میں بھارت کے مردوں اور خواتین کی ٹیموں نے کانسے کے تمغے حاصل کیے۔
بہار کے پٹنہ میں جاری Sepak Takraw ورلڈ کپ 2025 میں کل شام کواڈ مقابلے میں بھارت کے مردوں اور خواتین کی ٹیموں نے کانسے کے تمغے حاصل کیے۔ دونوں ہی ٹیموں کو سیمی فائنل میں ہار کا...