July 9, 2024 9:47 AM
ومبلڈن ٹینس میں، Alexander Zverev ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔
ٹینس میں، چوتھے درجے کے جرمنی کے Alexander Zverev، مردوں کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں تیرہویں پوزیشن کے امریکی کھلاڑی Taylor Fritz سے ہار کر ومبلڈن ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں...