July 12, 2024 9:25 AM
بھارتی کھلاڑی N Sriram Balaji اور اکواڈور کے اُن کے ساتھی کھلاڑی Gonzalo Escobar کی جوڑی آج شام جرمنی میں براوو اوپن کے مردوں کے ڈبلز کا سیمی فائنل کھیلے گی
ٹینس میں بھارت کے N. Sriram Balaji اپنے ساتھی کھلاڑی اکواڈور کے Gonzalo Escobar کے ساتھ جرمنی کے شہر Braunschweig میں جاری Brawo اوپن ٹینس چیلنجر ٹورنامنٹ کے مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل م...