July 14, 2024 3:28 PM
ومبلڈن ٹینس فائنل میں آج نوواک جوکووچ کا مقابلہ دفاعی چمپئن کارلوس الکاراز سے ہوگا
ومبلڈن ٹینس میں، آج مردوں کے سنگلزکے فائنل میں دنیا کے دوسرے نمبر کے کھلاڑی نوواک جوکووچ کا مقابلہ دفاعی چمپئن کارلوس الکاراز سے ہوگا۔ یہ میچ لندن میں آل انگلینڈ کلب ...